3افراد کی شہری کے گھرفائرنگ

3افراد کی شہری کے گھرفائرنگ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) شہری کے گھر پر نامعلوم 3 ملزموں کی فائرنگ۔

تفصیل کے مطابق تھانہ صدر فیصل آباد کے علاقہ یونس ٹائون کے رہائشی ناصر نے پولیس کو بتایا وہ اپنی فیملی کے ساتھ گھر پر موجود تھا تین نامعلوم ملزموں نے اس کے گھر پر فائرنگ کی جس پر مقدمہ درج کیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں