جائیداد کاتنازع،ماں اوربہن پرتشدد

جائیداد کاتنازع،ماں اوربہن پرتشدد

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)جائیداد کے تنازع پر سوتیلے بھائیوں کا ماں اور بہن پر تشدد۔

 ذرائع کے مطابق ملزم غفور اور قاسم نے سائلہ بیگم ممتاز جو سوتیلے بیٹے ہیں نے گھر میں داخل ہوکر سائلہ اور اسکی بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنایا اور توڑ پھوڑ کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں