واردات کی بوگس کال کرنے والا شہری حوالات میں بند

واردات کی بوگس کال کرنے  والا شہری حوالات میں بند

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)واردات کی بوگس کال کرنے پر شہری حوالات پہنچ گیا۔

تھانہ بلوچنی پولیس نے 62 رب کے رشید کو گرفتار کرکے واردات کی جھوٹی کال کرنے پر مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں