فحاشی کے اڈا پر پولیس کا چھاپہ دو خواتین سمیت 3 افراد گرفتار

فحاشی کے اڈا پر پولیس کا چھاپہ  دو خواتین سمیت 3 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)فحاشی کے اڈا پر پولیس کا چھاپہ ، دو خواتین سمیت 3 افراد گرفتار۔

تھانہ ملت ٹاون پولیس نے جھمرہ روڈ کے علاقہ محلہ شمس آباد کے علاقہ میں چھاپہ مار کرملزمہ فرخ بی بی عرف بٹنی ، ملزمہ رابعہ اور ملزم شکیل کو گرفتار کرلیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں