شادی کاجھانسہ،خاتون نے شہری سے رقم بٹورلی

شادی کاجھانسہ،خاتون  نے شہری سے رقم بٹورلی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)شادی کا جھانسہ دے کرشہری سے رقم بٹورنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج ۔

تھانہ ترکھانی کے گائوں 47 گ ب کے رہائشی عبدالستار نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ نویدہ بی بی نے اس کو شادی کا جھانسہ دے کراس سے رقم بٹوری جس پر مقدمہ درج ہوا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں