3افراد کی فائرنگ سے مخالف زخمی
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقہ 146 گ ب کے شہباز نے پولیس کو بتایا کہ 3 افراد نے میرے بیٹے ارشد کو گولی مار کر مضروب کردیا جس پر مقدمہ درج ہوا ۔
تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقہ 146 گ ب کے شہباز نے پولیس کو بتایا کہ 3 افراد نے میرے بیٹے ارشد کو گولی مار کر مضروب کردیا جس پر مقدمہ درج ہوا ۔