مہنگی چینی فروخت کرنے پردکاندار کیخلاف مقدمہ
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مہنگے داموں چینی فروخت کرنے پر دکاندار کے خلاف مقدمہ درج ۔
تفصیل کے مطابق پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے اسلام نگر میں چھاپہ مار کر دکان مالک ملزم عمیر کے خلاف سرکاری ریٹ سے زائد قیمت پر چینی فروخت کرنے پر مقدمہ درج کروادیا ۔