سکیورٹی گارڈ نہ رکھنے پر مارٹ منیجر پر مقدمہ

سکیورٹی گارڈ نہ رکھنے پر  مارٹ منیجر پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سکیورٹی گارڈ نہ رکھنے پر مارٹ منیجر کے خلاف مقدمہ درج۔

 تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے چیکنگ کے دوران لودھی چوک میں رائل مارٹ کے باہر سکیورٹی گارڈ نہ رکھنے اور سکیورٹی گارڈ کے لئے مناسب جگہ کا انتظام نہ ہونے پر منیجر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں