شہری کاموٹرسائیکل ہڑپ

شہری کاموٹرسائیکل ہڑپ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)امانت لیا موٹرسائیکل ہڑپ کرنے پر مقدمہ درج ۔

تھانہ نشاط آباد پولیس رپورٹ کے مطابق 7 ج ب کے فیصل نامی شہری کی درخواست پرپولیس نے فیصل نامی ہی شہری کے خلاف 50 ہزار روپے مالیت کی موٹرسائیکل امانت لینے کے بعد ہڑپ کرنے کا مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں