گاڑی کی ٹکر سے زخمی دم توڑ گیا

 گاڑی کی ٹکر سے زخمی دم توڑ گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونیوالے شہری نے ہسپتال میں دم توڑ دیا ۔

19ج ب کے رہائشی ناظر کو تیز رفتار گاڑی نے ٹکر ماری جس کے باعث وہ لہو لہان ہو گیا اسکو اہلخانہ نے ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں