آل پاکستان واحد انٹرنیشنل میرج بیورو کے زیر اہتمام حلف برداری

 آل پاکستان واحد انٹرنیشنل میرج  بیورو کے زیر اہتمام حلف برداری

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)پاکستان میں بچے اور بچیوں کے رشتے والدین کے لئے بہت بڑا مسئلہ ہے ایسے مسائل کو حل کرنے اور والدین کی مدد کے لئے اپنی مدد آپ کے تحت میرج بیوروز میدان عمل میں آئے۔

ان خیالات کا اظہاربین الاقوامی تنظیم آل پاکستان واحد انٹرنیشنل میرج بیورو کے زیر اہتمام حلف برداری تقریب سے سابق وفاقی وزیر حاجی محمد اکرم انصاری نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر حاجی خالد سعید ، حافظ شاہدمحمود رضا ، علی اظہر ، غلام رسول عجز ، رانا طارق محمود و دیگرشریک تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں