کورونا کے وار جاری مزید 56افراد میں تشخیص
فیصل آباد(نیوز رپورٹر)کورونا کے وار جاری ، 56 افراد میں کورونا وائرس کی تشیخیص محکمہ صحت کی جانب سے گزشتہ روز 901 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے۔
جس میں 845 افراد کا ٹیسٹ رزلٹ منفی آیا جبکہ 56 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ، مجموعی طور پر فیصل آباد میں کورونا کیسز کی شرح 6 فیصد رہی۔