اشتہاری ملزموں کوفرار کروانے پرمقدمہ درج

اشتہاری ملزموں کوفرار کروانے پرمقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) اشتہاری ملزموں کو فرار کروانے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 تھانہ چک جھمرہ پولیس نے اشتہاری ملزمان اسامہ عرف صائم اور اعجاز کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا تو ملزم جمیل نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر اشتہاری ملزموں کو فرار کروادیا جس پر پولیس نے مقدمہ کا اندراج کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں