مزید9پیشہ ورمرد وخواتین بھکاریوں کو تحویل میں لے لیاگیا

مزید9پیشہ ورمرد وخواتین  بھکاریوں کو تحویل میں لے لیاگیا

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)محکمہ سماجی بہبودکے اینٹی بیگری سکوارڈ نے پبلک مقامات سے مزید9 پیشہ ورمرد وخواتین بھکاریوں کو تحویل میں لے لیا۔

فوکل پرسن/سوشل ویلفیئر آفیسر محمد طاہر نے بتایا کہ انسداد گداگری سکوارڈ نے عوامی مقامات سے گداگروں کو تحویل میں لے کر حوالہ پولیس اور باز نہ آنے والوں کے خلاف مقدمات بھی درج کرائے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں