اتائی ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت کی ٹیم نے شمس آباد میں کارروائی کرکے اتائی ڈاکٹر معروف کے خلاف غیر قانونی طور پر کلینک چلا کر شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے پر مقدمہ درج کروادیا ۔
محکمہ صحت کی ٹیم نے شمس آباد میں کارروائی کرکے اتائی ڈاکٹر معروف کے خلاف غیر قانونی طور پر کلینک چلا کر شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے پر مقدمہ درج کروادیا ۔