63گرانفروشوں 87ہزار روپے جرمانہ

63گرانفروشوں 87ہزار روپے جرمانہ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پر مارکیٹوں وبازاروں کے دورے کرکے اوور چارجنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

 اس ضمن میں گزشتہ روزاشیا ضروریہ مہنگے داموں فروخت کرنے پر63 گرانفروشوں کو87 ہزار روپے جرمانہ کیاگیا۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مارکیٹوں وبازاروں میں روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں کو چیک کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں