لڑکی سے اغواکے بعد زیادتی

لڑکی سے اغواکے بعد زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو اغواکے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

 (ع)نے پولیس کو بتایا کہ اس کی 17سالہ بیٹی (س) کو علی نے مبینہ طور پر اغواکرلیا اور نامعلوم مقام پر لے جاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں