ناکہ پر گرفتارشخص سے اسلحہ بر آ مد

 ناکہ پر گرفتارشخص سے اسلحہ بر آ مد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے چک نمبر 280 گ ب کے قریب ناکہ بندی کے دوران پولیس نے اشتیاق احمد کو روک کر چیک کیا اوراسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

ملزم کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے چک نمبر 280 گ ب کے قریب ناکہ بندی کے دوران پولیس نے اشتیاق احمد کو روک کر چیک کیا اوراسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں