کھلا پٹرول بیچنے پر 2دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دو دکاندار سرکاری مہمان بن گئے ۔
جھنگ بازار پولیس نے مختلف علاقوں سے اکمل علی اور سجاد حسین کو کھلا پٹرول فروخت کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔