وکیل کے دفتر کا بجلی میٹر چوری

وکیل کے دفتر کا بجلی میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)وکیل کے دفتر کا بجلی کا میٹر چوری ہوگیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے  قائم نوریز علی ایڈوکیٹ کے دفتر کے باہر سے چور رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں