سیدنا ابوبکر کی خلافت سے سیکھنا ہو گا :آصف رضا قادری

سیدنا ابوبکر کی خلافت سے سیکھنا ہو گا :آصف رضا قادری

فیصل آباد(جنرل رپورٹر)خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو رسول کریم ؐ نے امت کا سب سے بہترین شخص قراردیا۔

حقیقی ریاست مدینہ بنانے کیلئے آپ رضی اللہ عنہ کی سیاست و خلافت سے سیکھنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہارسنی تحریک کی مرکزی سیاسی کمیٹی کے رکن آصف رضا قادری نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں