ضلع کچہری اور اطراف میں پارکنگ ٹھیکہ نیلام کردیا گیا

 ضلع کچہری اور اطراف میں  پارکنگ ٹھیکہ نیلام کردیا گیا

فیصل آباد(جنرل رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار فیصل آباد نے ضلع کچہری اور اطراف میں پارکنگ ٹھیکہ نیلام کردیا۔

سرکاری چھٹی والے دن ٹھیکیدار رقم جمع نہیں کروائے گا ڈسٹرکٹ بار فیصل آباد نے رواں سال الیکشن کے بعد ضلع کچہری اور اطراف کا پارکنگ ٹھیکہ نیلام کردیا ہے ٹھیکیدار کی جانب سے ڈسٹرکٹ بار انتظامیہ کو پچاس لاکھ روپے کا پے آرڈر ایڈوانس جمع کروایا گیا ٹھیکیدار ڈسٹرکٹ بار ممبران سے فیس نہیں لے سکے گا جبکہ اتوار سمیت تمام سرکاری چھٹیوں میں ٹھیکیدار کو روزانہ فیس جمع کروانے سے استثنی ٰحاصل ہوگا ڈسٹرکٹ بار انتظامیہ کے مطابق اوپن نیلامی کی گئی جبکہ نیلامی کے عمل سے آنے والے پیسے وکلا کی فلاح و بہبود کے لیے استعمال کیے جائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں