بوگس چیک دینے والے افراد کے خلاف مقدمات

 بوگس چیک دینے والے افراد  کے خلاف مقدمات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں بوگس چیک دینے والے افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں سلطان محمود نامی شہری کو ملزم فریاد نے ، تھانہ ریل بازار کے علاقے میں میں شاہد محمود نامی شہری کو ملزم محمود نے ، جب کہ تھانہ سول لائن کے علاقے میں محمد رضوان نامی شہری کو ملزم عبدالغفور نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کے بوگس چیک دیئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں