7 مزید پیشہ ورمرد وخواتین بھکاریوں کو تحویل میں لے لیا گیا

 7 مزید پیشہ ورمرد وخواتین  بھکاریوں کو تحویل میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)محکمہ سماجی بہبودکے اینٹی بیگری سکوارڈ نے پبلک مقامات سے گزشتہ روز 7پیشہ ورمرد وخواتین بھکاریوں کو تحویل میں لے لیا۔

فوکل پرسن/سوشل ویلفیئر آفیسر محمد طاہر نے بتایا کہ انسداد گداگری سکواڈ نے عوامی مقامات سے گداگروں کو تحویل میں لے کر حوالہ پولیس اور باز نہ آنے والوں کے خلاف مقدمات بھی درج کرائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں