ٹریکٹر ٹرالی سے گر کر ضعیف العمر شخص جاں بحق

ٹریکٹر ٹرالی سے گر کر  ضعیف العمر شخص جاں بحق

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی سے گر کر ضعیف العمر شخص جاں بحق ہوگیا۔

کھرڑیانوالہ کے علاقے جڑانوالہ روڈ پر 60سالہ محمد رمضان ٹریکٹر ٹرالی پر سوار ہوکر جارہا تھا کہ تیز رفتار ی کی وجہ سے ٹریکٹر ٹرالی سے گرگیا۔ جس کی وجہ سے ٹریکٹر ٹرالی کے ٹائر کے نیچے آکر محمد رمضان نامی شہری شدید زخمی ہو گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں