سیڑھیوں سے گرنے کے نتیجہ میں 35سالہ شہری جاں بحق

سیڑھیوں سے گرنے کے نتیجہ  میں 35سالہ شہری جاں بحق

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سیڑھیوں سے گرنے کے نتیجہ میں 35سالہ شہری جاں بحق ہوگیا۔

سمندری روڈ بائی پاس کا رہائشی 35سالہ شاہ محمد بارش کے دوران چھت پر مٹی ڈال کر اتر رہا تھا کہ اسی دوران وہ سیڑھیوں سے اترتے ہوئے پائوں پھسلنے کے نتیجہ میں شدید زخمی ہوگیا جسکو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں