14 سالہ لڑکے کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا

14 سالہ لڑکے کو زبردستی  زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)14 سالہ لڑکے کو مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر200 رب کے رہائشی محمد اشرف نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کا بیٹا گلی میں کھیل رہا تھا کہ اس دوران ملزم یاسین اس کے 14 سالہ بیٹے محمد حسنین کو ورغلا کر زبردستی اپنے ساتھ لے گیا۔ جہاں اُسے مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں