سمندری کے قریب تیز ٹرک اُلٹنے سے ڈرائیور جاں بحق

سمندری کے قریب تیز ٹرک اُلٹنے سے ڈرائیور جاں بحق

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سمندری کے قریب تیز ٹرک اُلٹنے سے ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔

 سمندری کے علاقے کانیاں روڈ پر تیز رفتار ٹرک اُلٹ گیا۔ جس کی وجہ سے ٹرک کا 32 سالہ ڈرائیور محمد اویس زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ جسکی لاش کو ضروری کارر وائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں