چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے فروری میں 7ڈویژنوں کا دورہ کریں گے

چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے فروری  میں 7ڈویژنوں کا دورہ کریں گے

شورکو ٹ چھاؤ نی ( نمائندہ دنیا)چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے وفاقی انسپکٹر ریلوے کا پاکستان بھر کے 7ڈویژنوں کا دورہ شروع کریں گے ۔

جن میں لاہور،راولپنڈی،پشاور،ملتان،سکھر،کوئٹہ اور کراچی شامل ہیں وہ فروری میں یہ دورہ شروع کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں