بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے :ملک امجدیعقوب

 بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ  لیں گے :ملک امجدیعقوب

کمالیہ(نامہ نگار ) تحصیل صدر مسلم لیگ(ن) کمالیہ ملک امجدیعقوب نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ۔۔۔

حکومت پنجاب کا بلدیاتی الیکشن کروانے کا فیصلہ نہایت خوش آئند ہے ۔ مسلم لیگ (ن) تحصیل بھر میں بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔ ہر علاقہ سے مضبوط اور متحرک کارکنان کو سامنے لائینگے اور بلدیاتی الیکشن کے میدان میں اتاریں گے ۔ علاقہ بھر میں مسلم لیگ (ن) کی مقبولیت سب سے زیادہ ہے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں