مخبرکی اطلاع پر کارروائی بھاری مقدار میں چر س بر آ مد

مخبرکی اطلاع پر کارروائی  بھاری مقدار میں چر س بر آ مد

منڈی شاہ جیونہ(نمائندہ دنیا )مخبرکی اطلاع پر ایس ایچ اوتھانہ قادرپورکی کارروائی بھاری مقدار میں چرس برآمد،ملزم گرفتارمقدمہ درج کر لیا گیا ۔

گزشتہ روزایس ایچ اوتھانہ قادرپورانسپکٹرملک طاہرنے مخبرکی اطلاع پر نفری کے ہمراہ آتوانہ میں ریڈکرکے ملزم مظہرعباس ولدمحمدخان اسے 3880گرام چرس برآمدکرکے ملزم کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں