جھنگ روڈ گوجرہ سے 50کے قریب درخت کاٹ دیئے گئے

جھنگ روڈ گوجرہ سے 50کے  قریب درخت کاٹ دیئے گئے

گوجرہ(نمائندہ دنیا )جھنگ روڈ گوجرہ سے نا معلوم افراد نے 50کے قریب درخت کاٹ کرکلین اینڈ گرین پراجیکٹ کی دھجیاں اڑا دیں، مقامی سماجی شہری حلقوں نے کارروائی کر نے کا مطالبہ کیاہے ۔

جھنگ روڈ گوجرہ سے نا معلوم افراد نے 50کے قریب درخت کاٹ کرکلین اینڈ گرین پراجیکٹ کی دھجیاں اڑا دیں، مقامی سماجی شہری حلقوں نے کارروائی کر نے کا مطالبہ کیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں