پولیس طرز کی فلیشر لائٹ لگاکر گھومنے والا موٹرسائیکل سوار گرفتار
پیرمحل(نمائندہ دنیا )پولیس طرز کی فلیشر لائٹ لگاکر گھومنے والا موٹرسائیکل سوار گرفتار مقدمہ درج ساجد رضا پٹرولنگ پولیس آفیسر نے دوران گشت موٹرسائیکل سوار سیف اللہ کو موٹرسائیکل پر پولیس طرز کی فلیشر لائٹ لگاکر گھومتے ہوئے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔
پولیس طرز کی فلیشر لائٹ لگاکر گھومنے والا موٹرسائیکل سوار گرفتار مقدمہ درج ساجد رضا پٹرولنگ پولیس آفیسر نے دوران گشت موٹرسائیکل سوار سیف اللہ کو موٹرسائیکل پر پولیس طرز کی فلیشر لائٹ لگاکر گھومتے ہوئے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔