بجلی بند رہے گی

بجلی بند رہے گی

پیرمحل(نمائندہ دنیا )ایس ڈی سٹی محمد عامرشہزاد ،علی عدنان ایس ڈی او، رورل ، چودھری محمد اسلم سپروائزر کے مطابق گرڈسٹیشن پیرمحل کے تمام فیڈرزپربوجہ مرمت آج صبح دس بجے سے دوپہر اڑھائی بجے تک بجلی بند رہے گی ۔

ایس ڈی سٹی محمد عامرشہزاد ،علی عدنان ایس ڈی او، رورل ، چودھری محمد اسلم سپروائزر کے مطابق گرڈسٹیشن پیرمحل کے تمام فیڈرزپربوجہ مرمت آج صبح دس بجے سے دوپہر اڑھائی بجے تک بجلی بند رہے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں