گوجرہ:چچا نے بھتیجی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،مقدمہ درج

گوجرہ:چچا نے بھتیجی کو زیادتی  کا نشانہ بنا ڈالا ،مقدمہ درج

گوجرہ(نما ئندہ دُنیا )جائیدادکے لالچ میں چچا نے بھتیجیوں کو یرغمال بنا کر ایک کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا ۔

چک نمبر344ج ب کا اکبر علی کا ذہنی تواز ن درست نہیں ہے اس کی دو بیٹیوں 35سالہ فوزیہ بی بی اور25سالہ فاخرہ بی بی کو اصغر نے زبر دستی پاس رکھا ہواتھا،اس دوران اصغر اپنی بھتیجی (ف)کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ،بچیوں نے اپنی خالہ شافیہ اسلم کوبتایا جو تھانہ نواں لاہور پہنچ گئی ،مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں