بوگس چیک پرمقدمات درج

بوگس چیک پرمقدمات درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کوتوالی کے علاقے میں عمر مرتضیٰ کو وسیم نے ، تھانہ گلبرگ کے علاقے میں محمد آصف کو احمد رضا اور محمد فیاض نے بوگس چیک دیئے جس پر پولیس نے مقدمات در ج کرلئے ۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے میں عمر مرتضیٰ کو وسیم نے ، تھانہ گلبرگ کے علاقے میں محمد آصف کو احمد رضا اور محمد فیاض نے بوگس چیک دیئے جس پر پولیس نے مقدمات در ج کرلئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں