ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے کا تبادلہ

 ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے کا تبادلہ

فیصل آباد(جنرل رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی عاصمہ اعجاز چیمہ کا تبادلہ کردیا گیا ۔

 انہیں ڈسپوزل آف ڈی جی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب تعینات کردیا گیا ۔ تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔  

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں