مخالفین نے دکاندارکو تشدد کانشانہ بنا ڈالا

مخالفین نے دکاندارکو  تشدد کانشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے ڈگلس پورہ کے قریب واقع دکان کے مالک غلام رسول نے بتایا وہ اپنی دکان پر موجود تھا اس دوران عمر دراز اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اس کی دکان پر پہنچ گیا اور اسے زخمی کردیا ۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے ڈگلس پورہ کے قریب واقع دکان کے مالک غلام رسول نے بتایا وہ اپنی دکان پر موجود تھا اس دوران عمر دراز اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اس کی دکان پر پہنچ گیا اور اسے زخمی کردیا ۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں