قتل کی دھمکیاں دینے پرمقدمہ

قتل کی دھمکیاں دینے پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن میں محمد ابراہیم نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اسامہ کی جانب سے سابق مقدمہ کی پیروی کرنے پر اسے دھمکیاں دیں جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں