وال چاکنگ کرنیوالاپکڑا گیا

وال چاکنگ کرنیوالاپکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)وال چاکنگ کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ریل بازار کے علاقے راجباہ روڈ پر نجی کمپنی کی تشہیر کے لیے پبلک پراپرٹی پر وال چاکنگ کرنے والے امتیاز نامی ملزم کو حراست میں لے کرمقدمہ درج کرلیاگیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں