موبائل فونز پر ٹیکس کیخلاف کچہری بازار کے تاجر سراپا احتجاج

موبائل فونز پر ٹیکس کیخلاف  کچہری بازار کے تاجر سراپا احتجاج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)موبائل فونز پر ٹیکس کیخلاف کچہری بازار کے تاجر سراپا احتجاج۔

حکومت سے ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ ۔ تفصیلات کے مطابق کچہری بازار کی موبائل ایسوسی ایشن نے موبائل فونز پر ٹیکسوں کی بھر مار کیخلاف احتجاجی بینرز آویزاں کردئیے ہیں جس میں ٹیکسز میں کمی کا مطالبہ کیا گیا ہے ، دکان مالکان کا کہنا ہے ٹیکسز کی بھرمار کے باعث ان کے کاروبار تباہ ہوچکے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں