شہری کوحبس بے جا میں رکھنے پرمقدمہ

شہری کوحبس بے جا میں رکھنے پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آباد میں محمد جاوید نے پولیس کو بتایا وہ اپنی گاڑی پر سوار جا رہا تھا کہ کمال پور انٹرچینج کے قریب علی شیر کی گاڑی کے ساتھ اس کا ایکسیڈنٹ ہوتے ہوئے بچ گیا۔

جس پر ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اسے گاڑی سے اتار لیا اور کئی گھنٹے تک حبس بے جا میں رکھتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنایا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ در ج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں