حضرت ابوبکر صدیق ؓ کا شمار عظیم شخصیات میں کیا جاتا ہے :عبدالرشید حجازی

حضرت ابوبکر صدیق ؓ کا شمار  عظیم شخصیات میں کیا جاتا  ہے :عبدالرشید حجازی

فیصل آباد(جنرل رپورٹر)خلیفہ اول سیدنا صدیق اکبر ؓکی دینی وملی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مرکزی جمعیت اہلحدیث کے ضلعی امیر علامہ عبدالرشید حجازی نے کہا حضرت ابوبکر صدیق ؓ کا شمار کائنات کی عظیم ترین شخصیات میں کیا جاتا ہے ،حضرت ابوبکر صدیق ؓکو نبی کریمؐ نے اپنا نائب مقرر کردیا تھا ۔

خلیفہ اول سیدنا صدیق اکبر ؓکی دینی وملی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مرکزی جمعیت اہلحدیث کے ضلعی امیر علامہ عبدالرشید حجازی نے کہا حضرت ابوبکر صدیق ؓ کا شمار کائنات کی عظیم ترین شخصیات میں کیا جاتا ہے ،حضرت ابوبکر صدیق ؓکو نبی کریمؐ نے اپنا نائب مقرر کردیا تھا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں