غیرمعیاری سلنڈرنصب کرنیوالا گرفتار

غیرمعیاری سلنڈرنصب کرنیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھمرہ کے علاقے مین چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر وین کو روک کر چیک کیا ۔

جس میں ڈرائیور رضوان نے غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کر رکھے تھے جس پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں