کرائے کی ادائیگی میں تاخیر خواتین کو تشددکانشانہ بنادیا

کرائے کی ادائیگی میں تاخیر خواتین کو تشددکانشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے علی ٹاؤن کی رہائشی سمیرا بی بی نے بتایا کہ وہ ملزمہ فوزیہ کے مکان میں کرایہ دار ہے اور ہر ماہ کرایہ وقت پر ادا کرتی ہے ۔

لیکن رواں ماہ کرائے کی ادائیگی میں تاخیر کی وجہ سے ملزمہ خاتون اپنے شوہر اور دیگر دس سے زائد افراد کے ہمراہ زبردستی اس کے گھر میں داخل ہوگئی اور تشدد کا نشانہ بناڈالا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں