دھوکہ دہی پر11افراد پرمقدمہ

دھوکہ دہی پر11افراد پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) سب رجسٹرار توصیف نے پولیس کو بتایا ملزم نے پٹواری اور لینڈ ریکارڈ برانچ کو دھوکہ دیتے ہوئے زمین کا انتقال اپنے نام کروا لیا جس پر 11افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

سب رجسٹرار توصیف نے پولیس کو بتایا ملزم نے پٹواری اور لینڈ ریکارڈ برانچ کو دھوکہ دیتے ہوئے زمین کا انتقال اپنے نام کروا لیا جس پر  11افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں