جی سی یونیورسٹی :ایک روزہ ورکشاپ

جی سی یونیورسٹی :ایک روزہ ورکشاپ

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے او آر آئی سی ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

ورکشاپ میں یونیورسٹی کے ریسرچ سے منسلک اساتذہ کے علاوہ پاکستان سائنٹیفک اینڈ ٹیکنالوجی انفارمیشن سنٹر کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد حسنین، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے ڈاکٹرسادات مجید نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر عبدالرؤف بھٹی ڈائریکٹر ORIC نے اپنے خطاب میں ریسرچ سے منسلک اساتذہ کو جدید طریقوں سے سائنسی مواد کو ڈھونڈنے پر زور دیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں