فیسکو ملازم پر تشدد

فیسکو ملازم پر تشدد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے مختار کالونی کے ندیم کے گھر فیسکو ملازم بجلی کا بل دینے گئے تو ندیم نے فیسکو ملازم کو قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا جس پر پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے مختار کالونی کے ندیم کے گھر فیسکو ملازم بجلی کا بل دینے گئے تو ندیم نے فیسکو ملازم کو قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا جس پر پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں