کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار

کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنیوالے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے ہجویری ٹاؤن کے قریب پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنیوالے شہباز علی کو حراست میں لے لیا جسکے قبضے سے پٹرول بھی برآمد کر لیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں