دل کا دورہ پڑنے سے پلمبر جاں بحق

دل کا دورہ پڑنے سے پلمبر جاں بحق

ڈجکوٹ (نمائندہ دنیا) 35 سالہ پلمبر دل کے دورے سے جاں بحق ہو گیا۔

قبرستان روڈ کا رہائشی ملک عباس لالہ ذوالفقار نامی شہری کے گھر نلکا لگا رہا تھا کہ اچانک اسے دل کا دورہ پڑا ،متوفی کے تین چھوٹے بچے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں